‘سن لو! اگر ہمیں دیوار سے لگایا گیا تو ملک،ملک کو نہیں آپ کو نقصان پہنچے گا، عمران خان حکومت کو خبردار کرتے ہوئے سنگین غلطی کرنے سے بچ گئے
کراچی: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اپوزیشن کو خبر دار کرتے ہوئےسنگین غلطی کرنے سے بچ گئے۔ کراچی پریڈ گراونڈ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے