یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا امکان
ملک میں یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا امکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر.