کوئٹہ کے شہری کے ہاں 60 ویں بچے کی پیدائش،ایک اورشادی کی خواہش،زوجہ کی تلاش جاری
کوئٹہ: کوئٹہ کے شہری جان محمد کے ہاں ایک اور بچے کی ولادت ہوئی ہے جس کے بعد ان کے بچوں کی مجموعی تعداد 60 ہو گئی ہے۔ جان محمد کے 60 بچوں کی ولادت 3 بیویوں سے ہوئی ہے.