Sunday January 19, 2025

سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف پہلی انکوائر ی شروع ہوگئی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف وزارت عظمیٰ سے علیحدگی کے بعد پہلی انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے تحفے میں ملنے والے ہار کو توشہ خانہ میں رکھنے کے بجائے زلفی بخاری کے ذریعے لاہور کے ایک جیولر کو فروخت کر دیا تھا جس کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تحفے میں ملنے والے ہار کو لاہور میں18کروڑ روپے کے عوض فروخت کیا گیا تھا جبکہ توشہ خانہ میں چندلاکھ روپے جمع کرائے گئے ۔

نواز شریف کی پاکستان واپسی سے قبل ہی تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم کیلئے بڑی مشکل کھڑی کر دی، پاسپورٹ کا اجرا خطر ے میں پڑ گیا

“اداروں سے پوچھتا ہوں کہ کیا نیوکلیئر پروگرام سازش سے حکومت میں آنے والوں کے ہاتھوں میں محفوظ ہے، کیا تمہیں خوف خدا نہیں”

“عدلیہ سے پوچھنا چاہتا ہوں، میرے پیارے ججز ، میری عدلیہ، میں نے کیا جرم کیا تھا کہ رات کو عدالت لگائی گئی”

FOLLOW US