پاکستان

لبرٹی چوک لاہور میں اگر پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں ہے تو پھر کسی جماعت کو اجازت نہیں ہوگی

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو لبرٹی میں جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک میں جلسہ کی اجازت نہیں تو پھر کسی سیاسی جماعت کو نہیں ہوگی، تحریک.

پارٹی نواز شریف کو گمراہ کر رہی ہے، سزا یافتہ مفرور شخص کو ضمانت نہیں مل سکتی قائد ن لیگ کی واپسی پر شاہد خاقان عباسی کا ردعمل

لاہور : شاہد خاقان عباسی کے مطابق پارٹی نواز شریف کو گمراہ کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے قائد ن لیگ کی واپسی کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا.

9 مئی کے حوالے سے بشریٰ بی بی کی زیر صدارت میٹنگ میں اہداف طے کیے گئے، صداقت علی عباسی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما صداقت علی عباسی نے سیاست اور پارٹی سےعلیحدگی کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں صداقت علی عباسی نے سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے.

راولپنڈی میں نوازشریف کے استقبالیہ پوسٹرز پر کالا اسپرے کر دیا گیامتعدد پوسٹرز بھی پھاڑ دئیے گئے

راولپنڈی : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے استقبالیہ پوسٹرز پر کالا اسپرے کر دیا گیا۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پارٹی کی جانب سے مری روڈ پر نوازشریف کے استقبالیہ کے پوسٹرز آویزاں.

رہنما پی ٹی آئی صداقت علی عباسی 4 ماہ بعد گھر پہنچ گئے، ماں اور بیٹیوں سے مل کر آبدیدہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی چار ماہ لاپتہ رہنے کے بعد گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سانحہ نو مئی کے بعد سے روپوش تھے جبکہ پھر ان کو حراست میں لیے.
Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy