ویتنام کی لڑکی نے پاکستان آکر نارووال کے کالج ٹیچر سے شادی کرلی
نارووال: ویتنامی لڑکی نے ایک ہفتہ قبل نارووال پہنچ کر اسلام قبول کیا، اسلام قبول کرنے کے بعد نیا نام آمنہ رکھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آمنہ ویتنام میں سکول ٹیچر تھی، دو سال قبل آمنہ اور پاکستانی نوجوان محمد.