Saturday January 18, 2025

سردار عمر خان جسکانی وائس پریزیڈنٹ ایشین بزنس فارم

سردار عمر خان جسکانی وائس پریزیڈنٹ ایشین بزنس فارم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امن و امان اور کاروباری سرگرمیوں کا آپس میں گہرا تعلق ہے ہم بلوچستان کے تاجروں کو ایشین بزنس فارم کے تحت عالمی تاجروں کے ساتھ مزید بہتر رابطہ کرانے جا رہے ہیں اس ضمن میں بلوچستان حکومت بھی ہمارے ساتھ تعاون کرے انہوں نےمزید کہا کہ مارچ 2024 کو کے پی اور دیگر مقامات پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی ہم مذمت کرتے ہیں ہم حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے حفاظتی اقدامات کو مزید مضبوط کرے ۔

FOLLOW US