اہم خبریں

80 فیصد امکانات ہیں منگل کو پھر گرفتار کر لیا جاؤں، مجھے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ہے،عمران خان

لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 80 فیصد امکانات ہیں منگل کو پھر گرفتار کر لیا جاؤں۔ انہوں نے کہا کہ ہم دو تہائی اکثریت سے الیکشن جیتیں گے، مجھے سپہ سالار جنرل عاصم.

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیٰسی کے از خود نوٹس کو ختم کر دیا حافظ ِقران کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے 6 رکنی لارجر بنچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ازخود نوٹس ختم کردیا،جسٹس قاضی فائز عیسی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے حافظ قرآن کو میڈیکل داخلے.

آج کے فیصلے کے بعد کوئی قانونی آپشن نہیں بچا، حکومت الیکشن میں نہیں جانا چاہتی،اعتزاز احسن

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما اور نامور قانون دان اعتزازا حسن کا کہنا ہے کہ آج کے فیصلے کے بعد کوئی قانونی آپشن نہیں بچا،سادہ سی بات ہے حکومت الیکشن میں نہیں جانا چاہتی۔ تفصیلات کے مطابق اعتزازا.

سپریم کورٹ نے انتخابات ملتوی کیس کا فیصلہ سنا دیا الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر کیس کا فیصلہ سنا دیا۔سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا 8 کا اکتوبر کو الیکشن کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے فیصلہ کیا.

پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس ؛وزارت دفاع کی سربمہر رپورٹ چیف جسٹس پاکستان کو پیش

اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس میں وزارت دفاع نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، وزارت دفاع نے سربمہر رپورٹ چیف جسٹس پاکستان کو چیمبر میں پیش کی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق.

پنجاب، کے پی الیکشن التوا کیس کی سماعت مکمل، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائےگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کی سماعت گزشتہ روز مکمل ہوگئی اور فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جو آج کسی بھی وقت سنایا جائےگا۔ سپریم کورٹ پھر پنجاب اور.

انسداد دہشتگردی عدالت کا عمران خان کو 11 بجے پیش ہونے کا حکم، حماد اظہر کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو11 بجے پیش ہونے کا حکم دیدیا، حماد اظہر کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران.

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو واپس بلانے کی منظوری دی گئی

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو واپس بلانے کی منظوری دے دی ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو واپس بلانے کی منظوری دی گئی۔ ذرائع جیونیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف.
Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy