لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو لبرٹی میں جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک میں جلسہ کی اجازت نہیں تو پھر کسی سیاسی جماعت کو نہیں ہوگی، تحریک انصاف کو کسی متبادل مقام پر جلسے کی اجازت کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لاہور پیر تک فیصلہ کریں۔ جمعہ کے روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت دینے...
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے اور اس کی قیمت میں ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر گئی۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت کم ہوکر 85 ڈالر 81 سینٹ فی بیرل پر آگئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کم ہوکر 84 ڈالر 22 سینٹ فی بیرل ہو گئی۔ خام تیل کی قیمت میں کمی عالمی معیشت کی سست روی اور کم طلب کے خدشات کی وجہ سے ہے۔ دوسری...
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور اس وقت پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان نے اس وقت 35 اوورز کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 170رنز بنائے ہیں، پاکستان کو پہلا نقصان عبداللہ شفیق کی صورت میں اٹھانا پڑا، عبداللہ 20 رنز بناکر محمد...
پاکستان کی نوجوان نامور گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنی نجی زندگی میں پیش آنے والے مسائل کے بارے میں حیران کُن انکشافات کیے ہیں۔ حال ہی میں گلوکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں اپنی ذاتی زندگی کے تکلیف دہ پہلوؤں کو پہلی بار اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شئیر کیا۔ آئمہ بیگ اپنی والدہ کی وفات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کافی جذباتی ہوگئیں، انہوں نے کہا کہ ’میں نے اپنی ماں کو کھویا ہے، میں...
لاہور : پیٹرول کی قیمت میں اتوار کو 36 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لیٹر ہو گئی جبکہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت بھی 19 روپے کم ہو کر 233 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت 10 ڈالر کمی سے 104 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 8 ڈالر کم...
کیا آپ اپنی جلد کی ساخت کو بہتر بنانے اور رنگت کو نکھارنے کے لیے قدرتی اور سستے ترین طریقہ کو تلاش کر رہے ہیں؟ تو چاول کے آٹے کو آزمائیں یہ کم قیمت ہونے کے ساتھ جلد کے لیے بہترین خصوصیات رکھتا ہے۔چاول کے آٹے کے فیس پیک کو صدیوں سے جلد کی خوبصورتی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ نہ صرف ایک بہترین ایکسفولیئٹر ہے، بلکہ جلد کی سطح کو ہموار بنانے میں حیرت انگیز ہے۔...