اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کے حوالے سے تمام جماعتوں کے ساتھ انصاف کرے۔ وہ بدھ کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں مختلف وفود اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ فارن فنڈنگ کے حوالے سے نہ صرف تحریک انصاف کے ساتھ انصاف کرے بلکہ مسلم لیگ...
دُبئی: دُبئی میں لاکھوں پاکستانی اپنے گھر والوں کی کفالت کے لیے آتے ہیں تاکہ کچھ رقم جوڑ کر اپنی غربت مٹا سکیں۔ اسی نیت سے یہ لوگ دن رات کام کرتے ہیں تاہم کئی بار انہیں ان کے اپنے پاکستانی بھائیوں کی وجہ سے ہی استحصال کا نشانہ بننا پڑتا ہے۔ پاکستانیوں میں جرائم کی شرح زیادہ ہونے کی وجہ سے پوری پاکستانی کمیونٹی کو بدنامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اب ایک اور تازہ ترین واقعہ پیش آیا...
لاہور : فاسٹ بائولر حسن علی ٹی ٹین لیگ سے دستبردار ہوگئےہیں ۔ تفصیلات کے مطابق حسن علی جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے باعث ٹی ٹین ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں ، حسن علی کی ڈیڑھ سال بعد قومی ٹیم میں واپسی ہوئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن علی ٹی ٹین میں لاہور قلندرز کا حصہ تھے مگر اب وہ ٹی ٹین ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ’’میں اس سال...
سابقہ بھارتی اداکارہ و ماڈل ثنا خان نے اپنے شوہر مفتی سید انس کو شادی کے دو ماہ مکمل ہونے پر ایک خوبصورت تحفہ دیا۔ ثنا خان نے اپنی شادی کو 2 ماہ مکمل ہونے پر اپنے شوہر مفی انس کو ایک موبائل فون کا تحفہ دیا۔ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے شوہر موبائل فون کی پیکنگ کھول رہے ہیں۔ اپنی اس ویڈیو میں ثنا خان نے لکھا کہ ’الحمداللّٰہ،...
اسلام آباد : عام بازاروں کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پربھی مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی 22 روپے تک فی کلو مہنگا کردیا گیا جب کہ کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی 27 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوچکا ہے ، جس کے ساتھ ہی پچھلے تین ہفتوں میں مجموعی طور پر گھی 65 روپے فی کلو جب کہ کوکنگ آئل 44 روپے فی لٹر تک مہنگا...
ڈاکٹر شائستہ لودھی کے نام سے تو سب ہی واقف ہیں اور اکثر خواتین ان کی بتائی گئی بیوٹی اور ہیلتھ ٹپس کو خوب استعمال بھی کرتی ہیں اور کچھ تو ان کی کلینک بھی چلی جاتی ہیں۔ خواتین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بھی ڈاکٹر شائستہ لودھی کی طرح نظر آئیں ان کی جلد بھی ایک دم گلو کرے۔ لیکن سردیوں کے موسم میں تو اسکن پر نکھار اور نرم و ملائم جلد کا ہونا ذرا مشکل ہی...