پاکستان میں گزرا رمضان میرا سب سے پسندیدہ وقت تھا جمائما گولڈ اسمتھ کی رمضان کی مبارکباد
لندن : چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ بھی رمضان کے آغاز پر پاکستان میں گزرے خوبصورت وقت کو یاد کرنے لگیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا.