کراچی: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اپوزیشن کو خبر دار کرتے ہوئےسنگین غلطی کرنے سے بچ گئے۔ کراچی پریڈ گراونڈ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ ہم مضبوط ادارے چاہتے ہیں،ہم نہیں چاہتے کہ کوئی کسی طریقے سے ہمارے اداروں کو کمزور کرے کیونکہ مضبوط اداروں سے مضبوط قوم بنتی ہے۔چیئر مین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ” یہ جو کرنے جا رہے ہیں جیسا کہ ہمارے سوشل میڈیا کے لوگوں کو پکڑا گیا ہے،ان سب کے لیے میرا پیغام ہے سن لو اگر ہمیں دیوار سے لگایا گیا
پی ٹی آئی کارکنان تیاری کریں، تحریک انصاف کوبڑی خوشخبری مل گئی
تو ملک،ملک کو نہیں آپ کو نقصان پہنچے گا،۔عمران خان کا کہنا تھا کہ میری جماعت اور جتنے بھی ہمارے لوگ نکل رہے ہیں میرا سب کو پیغام ہے کہ ہم سب نے پرامن رہنا ہے ہم نے کسی قسم کی ٹکراو کی سیاست نہیں کرنی،یہ ہمارے ادارے ہیں،ہماری فوج ہےاور یہ ہماری پولیس ہے۔ہماری یہ تحریک پر امن رہنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ میں ایک بار پھر سے خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ کوئی ایسی چیز نہ کرنا کہ یہ تحریک تبدیل ہو کیونکہ میں کسی قسم کا اپنے ملک میں کوئی نقصان نہیں دیکھنا چاہتا۔نہ کیا ہے اورنہ ہی ہونے دیں گے۔ لیکن میرے پاکستانیوں آپ تیاری کریں پاکستان کے لیے باہر نکلیں۔
فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 4 روپے 85 پیسے مہنگی کردی گئی