ایساپھل جس کے استعمال کوبنی اکرم ؐ نے 70خطرناک بیماریوں کاعلاج قراردیا،وہ پھل کون ساہے؟جانیں
زیتون نہ صرف ذائقہ کے اعتبار سے منفرد حیثیت کا حامل ہے بلکہ اپنے اندر متعدد طبی فوائد بھی رکھتا ہے۔حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ؐ نے ارشاد فرمایا کہ زیتون کے تیل کو کھایا کرو.