‘مانی اور میری دوست ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے’، حرا نے پرانے بیان کی وضاحت دیدی
اداکارہ حرا مانی نے شوہر سلمان ثاقب المعروف مانی سے متعلق اپنے ماضی میں دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کی ہے۔ حال ہی میں حرا اور مانی نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئے جس میں میزبان.