Monday January 20, 2025

”ہمیں عمران خان واپس چاہیے‘‘خاتون زاروقطار روپڑیں

لندن : لندن میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے حق میں احتجاجی مظاہرے کے دوران ایک پاکستانی خاتون زار و قطار رو پڑیں جس کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستانی خاتون احتجاجی مظاہرے میں روتے ہوئے گفتگو کر رہی ہیں۔خاتون نے کہا کہ ہمیں عمران خان واپس چاہیے، ہم بھکاری نہیں ہیں، وہ خود بھکاری ہیں جنہوں نے اربوں کی جائیدادیں بنالیں۔خاتون نے سوال کیا کہ کیا اب ڈیزل ہمارا صدر بنے گے؟ ہمیں شرم آئے گی کہتے ہوئے کہ ڈیزل ہمارا صدر ہے۔

ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد سٹاک مارکیٹ میں سے بڑی خوشخبری ، اتنے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ کہ کاروباری افراد کی موجیں لگ گئیں

عمران حکومت کی چار اہم شخصیات کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی گئی

شہباز شریف کے مقابلے میں پی ٹی آئی نے عمران خان کی جگہ کسے وزیر اعظم کا امیدوار کھڑا کردیا؟ایک اور سرپرائز

FOLLOW US