
رانا فواد کے رنگ ہی نرالے۔۔۔ ایسا بیان جاری کر دیا کہ آپ یہ پتہ لگانے کےلئے دوڑیں گے کہ لاہور قلندرز پانچوں میچ ہاری تھی یا جیتی تھی؟؟؟
شارجہ(سی پی پی) پاکستان سپر لیگ میں اب تک ہوئے کئی میچز کا نتیجہ یوں تو یکطرفہ رہا ۔ لیکن لاہور قلندرز کے معاملے میں یہ مسئلہ کچھ زیادہ ہی