پاکستان میں موجود وہ چیز جسے فروخت کر کے ملک کا سارا قرضہ اتارا جا سکتا ہے، شیخ رشید نے بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید ریلوے کی زمین واگزار کروانے کے لیے پرعزم ہیں۔وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ریلوے کی زمین ملک کا سارا قرضہ اتارسکتی ہے