
بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں باولنگ کرواتے ہوئے بابراعظم نے کیریئر کی پہلی وکٹ لینے پر کیسا محسوس کیا؟ بتا دیا
ڈھاکہ: پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی ہے ، دوسرے میچ میں پاکستان کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے ساجد خان نے شاندار باولنگ کا مظاہرہ