Thursday July 3, 2025

سپورٹس

ملتان (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر صہیب مقصود نے زندگی کی نئی اننگز شروع کردی ، 13فروری کو بارات لے کر دلہنیا لینے جائیں گے اور ہنی مون پی ایس ایل میں منائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس کیلئے 26 ایک روزہ اور 20 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے والے کرکٹر صہیب مقصود نے اب نئی اننگز شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، ملتان سے تعلق رکھنے والے بلے باز نے گزشتہ روز اپنے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں ، قومی کرکٹر 13 فروری کو رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والی ہیرا کنول کے گھر بارات لے کر جائیں گے اور ولیمہ ویلنٹائن ڈے کو ہو گا۔صہیب مقصود کا کہنا ہے کہ وہ اپنا ہنی مون پی ایس ایل کے دوران یو اے ای میں ہی منائیں گے کیوں کہ ان کا اصل فوکس پی ایس ایل پر ہو گا۔ خیال رہے کہ صہیب مقصود کا رشتہ ان کے گھر والوں نے طے کیا ہے اور یہ ارینج میرج ہوگی۔

ملتان (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر صہیب مقصود نے زندگی کی نئی اننگز شروع کردی ، 13فروری کو بارات لے کر دلہنیا لینے جائیں گے اور ہنی مون پی ایس ایل

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں کہ شاہد آفریدی کی اہلیہ دراصل کون ہیں ؟ جانیں وہ راز کی بات جو آج سے پہلے پاکستان میں بہت کم لوگ جانتے تھے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے سابق مایہ ناز کپتان اور شاندار بلے باز شاہد آفریدی کے بارے میں اگر یہ کہا جائے کہ ان جیسی شہرت کسی کھلاڑی کو

Read More »

بریکنگ نیوز رات گئے اہم ترین خبر ۔۔ بھارتی کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا ۔۔پہلا میچ کس دن اور کس شہر میں ہو گا ؟

کراچی(مانیترنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور صدر پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوی ایشن راشد لطیف کے اعلان کیا ہے کہ پی سی بی کی منظوری سے رواں

Read More »

اہم خبریں

وائرل نیوز