Saturday July 27, 2024

افغانستان کے صوبہ ننگر ھار میں کرکٹ سٹیڈیم میں دھماکہ،4نوجوان جاں بحق متعدد زخمی

ننگر ھار افغانستان کے صوبہ ننگر ھار میں کرکٹ سٹیڈیم میں دھماکہ،4نوجوان جاں بحق متعدد زخمی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگر ھار میں کرکٹ میچ کے دوران سٹیڈیم میں دھماکہ ہوا۔دھماکے کی شدت اتنی تھی کہ موقع پر ہی 4افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ اسٹیڈیم میں موجود متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

FOLLOW US