
شیخ رشید کا اسلام آباد میں ایسا بازار قائم کرنے کا اعلان جس میں خواتین دکاندار اور خواتین ہی گاہک ہوں گی
اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک ایسا بازار قائم کرنے کا اعلان کر دیا جس میں صرف خواتین کاروبار کریں گی اور خواتین ہی