Monday November 25, 2024

پنجاب میں ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، متاثرین کی تعداد ایک ہزار659 تک پہنچ گئی

لاہور : پنجاب میں ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی سے متاثرہ 223 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد صوبے میں ڈینگی متاثرین کی تعداد ایک ہزار 659 تک پہنچ چکی ہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیو زنے محکمہ صحت پنجاب کے حوالے سے کہا کہ گزشتہ روز لاہور میں ڈینگی کے 167 مریض رپورٹ ہوئے ، راولپنڈی میں 35، قصور میں چار اور نارووال میں تین مریض رپورٹ ہوئے ۔ لاہور میں مجموعی طور پر ڈینگی کے ایک ہزار347کیسز سامنے آچکے ہیں ۔

ملک بھر میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کا امکان،محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

آپ کا بیٹا اب واپس آگیا ہے اب روئیں نہیں۔ جانیے ایک بیٹا 70 سال بعد اپنی ماں سے کس طرح ملا؟ حقیقت آپ کو بھی رلا دے گی

کچھوے صاحب کی ائیر پورٹ پر مستیاں۔ پانچ جہازوں کو اڑنے سے روک دیا! ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

FOLLOW US