Monday January 20, 2025

جن جن کے پاس پرائز بانڈز ہیں وہ نکال لیں اس سے پہلے کہ وہ سادہ کاغذ کےٹکڑے بن جائیں ، حکومت کا ہنگامی اعلان

اسلام آباد : جن جن کے پاس پرائز بانڈز ہیں وہ نکال لیں اس سے پہلے کہ وہ سادہ کاغذ کےٹکڑے بن جائیں ، حکومت کا ہنگامی اعلان ۔۔وفاقی حکومت نے پرائز بانڈ کیش کروانےکی تاریخ میں 31دسمبر تک توسیع کر دی ہے۔ وزارت خزانہ نے پرائز بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 15، 25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز 31 دسمبر تک کیش کرائے جاسکتے ہیں۔خیال رہے کہ پرائز بانڈز کیش کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی۔حکومت نے سختی سے انتباہ جاری کرتے ہوئے صارفین کوجلد از جلد بانڈز کیش کروانے کی ہدایات جاری کی تھیں۔

پنجاب میں ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، متاثرین کی تعداد ایک ہزار659 تک پہنچ گئی

ملک بھر میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کا امکان،محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

آپ کا بیٹا اب واپس آگیا ہے اب روئیں نہیں۔ جانیے ایک بیٹا 70 سال بعد اپنی ماں سے کس طرح ملا؟ حقیقت آپ کو بھی رلا دے گی

FOLLOW US