
کرونا لاک ڈاون کے باعث بیرون ملک پھنس جانے والے اداکار عرفان خان کی والدہ انتقال کر گئیں، جنازے میں شرکت سے محروم ہوگئے
جے پور: بھارتی اداکار عرفان خان کی والدہ انتقال کر گئیں، کرونا لاک ڈاون کے باعث بیرون ملک پھنس جانے کے باعث اداکار والدہ کے جنازے میں شرکت سے محروم