
” ان لوگوں کو کس نے اجازت دی کہ یہ ممبئی میں جاکر 150لوگو ں کو قتل کرکے آئیں؟” نوازشریف نے ایک ایسا بیان دے ڈالا کہ بھارتی میڈیا نے آسمان سرپر اٹھا لیا، ہر پاکستانی شدید حیران
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے ممبئی حملے کا ذمہ دار پاکستانی دہشتگردوں کو قرار دے دیا ہے۔ ملک کے معروف صحافی سرل المیڈا کو