Sunday May 19, 2024

جلد سے جلد رپورٹ عدالت میں جمع کروائیں!!ورنہ چیف جسٹس سخت برہم کس کو ورننگ جاری کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک)جلد سے جلد رپورٹ عدالت میں جمع کروائیں!!ورنہ چیف جسٹس سخت برہم کس کو ورننگ جاری کر دی چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈبوں کے غیر معیاری دودھ کے فروخت کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اللہ کے علاوہ کسی کی سفارش نہیں مانتا ،جن کمپنیوں کی رپورٹ مثبت آئے گی پابندی ختم کر دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری میں ڈبوں کے غیر معیاری دودھ کے فروخت کے

کیس کی سماعت کی گئی۔کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں ہوئی ۔عدالت نے کمیشن کو مختلف کمپنیوں کے دودھ کی جانچ جاری رکھنے کا حکم دیا۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ جن کمپنیوں کی رپورٹ مثبت آئی پابندی ختم کر دیں گے ،یہ ہمارے بچوں کی زندگی کا معاملہ ہیں اس پر سمجوتہ نہیں کریں گے ۔چیف جسٹس نے کہا کہ اللہ کی سفارش ہے بھول جائیں کسی کی سفارش مانوں گا۔‎جلد سے جلد رپورٹ عدالت میں جمع کروائیں!!ورنہ چیف جسٹس سخت برہم کس کو ورننگ جاری کر دی

FOLLOW US