’’ عمران ایک عظیم انسان ہے جو۔۔۔۔۔‘‘ سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا نے عمران خان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے بڑی بات کہہ دی
لاہور(ویب ڈیسک) سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن چارلس لارانے بھی لیجنڈری آل راﺅنڈر عمران خان کو پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔ تفصیلات