انتخابات کے 11دن بعد عمران خان کا بنی گالا سے نکلنے کا فیصلہ۔۔ اہلیہ کے ہمراہ کہاں جانے کا امکان؟ سیکورٹی انتہائی سخت
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکپتن جانے کا امکان ہے،،عمران خان اور بشریٰ بی بی حضرت بابا فریدکے دربارہ پرحاضری دیں گے۔ میڈیا