عمران خان کے وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھنے کا معاملہ، اصل کہانی سامنے آ گئی عمران خان کے انکار پر مونس الہیٰ نے کہا یہ کرسی آپ کی وجہ سے ہی ملی ہے لہذا آپ اس کرسی پر بیٹھیں۔سینئر صحافی حامد میر کا دعویٰ
اسلام آباد : گذشتہ روز چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور کا دورہ کیا تھا، اس دوران انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ سے بھی ملاقات کی۔دونوں کی