Sunday January 19, 2025

عمران خان کے وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی کی کر سی پر بیٹھنے کا معاملہ، ن لیگ نے اسمبلی میں قرار داد جمع کروا دی

لاہور : مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب کی کر سی پر بیٹھنے کے معاملے پر عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے قرار داد اسمبلی میں جمع کروا دی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قرار داد ن لیگ کی رکن اسمبلی سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کروا گئی ،جس میں کہا گیاہے کہ پارلیمنٹ سے نکالے گئے شخص کا وزیراعلیٰ کی کر سی پر بیٹھنا عہدے کی توہین ہے ، مسترد شدہ شخص نے پنجاب کے 12 کروڑ عوام کی توہین کی ، عمران خان پنجاب کے عوام سے فوری معافی مانگیں۔ ایوان عمران خان کے وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے کی مذمت کرتاہے ۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کےمختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

38 فیصد مہنگائی کے باجود آئی ایم ایف آپ کو ڈومور کہہ رہا ہے، 5 ارب ڈالر کی امپورٹ کم ہوئی تو روپیہ مضبوط ہونا چاہیے تھا،شوکت ترین

FOLLOW US