Sunday January 19, 2025

عمران خان سے ملاقات کے دوران اُن کی مداح رو پڑیں ۔۔ عمران خان نے لڑکی سے کیا کہا؟

سابق وزیراعظم عمران خان کی گذشتہ روز انفال نامی مداح لڑکی سے ملاقات ہوئی جس دوران وہ آبدیدہ ہوگئیں۔ انفال اپنے والد کے ہمراہ عمران خان کے گھر آئیں اور انہیں ایک کتاب بھی تحفے میں پیش کی جو پی ٹی آئی کے چئیرمین کے حوالے سے لکھی گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان لڑکی سے اس کا نام ہوچھتے ہیں اور وہ اپنا نام انفال بتاتی ہیں ساتھ ہی مداح کی جانب سے دی جانے والی کتاب پر عمران خان کچھ لکھتے بھی ہیں۔

لڑکیاں کہاں گئیں۔۔۔ دنیا کے کونسےمالک میں لڑکوں کو شادی کیلئے لڑکیاں ملنا مشکل ہوچکا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان انفال کے سر پر اپنا ہاتھ رکھتے ہیں جس کے بعد وہ آبدیدہ ہوجاتی ہے۔ ویڈیو کے آخر میں عمران خان انفال سے کتاب پڑھنے کے لیے مانگ لیتے ہیں اور کہتے ہیں میں اِسے پڑھ بھی لوں گا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھیں گی ۔حماد اظہرکے خط کا ماسکو سے کوئی جواب نہیں آیا تاہم نئی حکومت روس سے گندم لینے کی کوشش کرے گی

FOLLOW US