ملک بھر میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر12.42 فیصد ہوگئی چینی، گھی، آٹا، دودھ، انڈے، سبزیوں سمیت 23 اشیاء مہنگی ہوگئیں۔
اسلام آباد : ملک بھر میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 12.42 فیصد پوگئی، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید0.41 فیصد اضافہ ہوگیا ہے، چینی، گھی، آٹا، دودھ، انڈے،