
گرمی سے پریشان شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نےکن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں آندھی چل سکتی ہے جبکہ گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختو نخوا اور کشمیر میں ہلکی بارش