Monday January 20, 2025

گرمی سےپریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ، محکمہ موسمیات نےآج بارش کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔اس دوران شام /رات کے اوقات میں بالائی خیبر پختو نخوااور گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ گرج چمک اور تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔آج روزریکارڈ کیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: لسبیلہ ،مٹھی، چھور 43، دادو، موہنجوداڑو، پڈیدن،شہیدبینظیرآباد اور سکرنڈ میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

چور دروازے سے اقتدار کی دہلیز پر قدم نہیں رکھوں گا،سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کادبنگ اعلان،سابق وزیراعظم نواز شریف بارے بھی بڑی بات کہہ دی

“حکومت جانی معمولی چیز ہے ، 3 چوہوں جان بھی چلی جائے تو تم کو نہیں چھوڑوں گا “: وزیر اعظم نے “پیغام ” دیدیا

FOLLOW US