Saturday April 27, 2024

گرمی سے پریشان شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نےکن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں آندھی چل سکتی ہے جبکہ گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختو نخوا اور کشمیر میں ہلکی بارش متوقع ہے۔گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد، سبی اور نواب شاہ میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجبکہ لاڑکانہ اور دادو میں 46، بہاول پور، ڈیرہ غازی خان اور حیدر آباد میں 45، سکھر میں 44، بنوں اور ملتان میں 43، لاہور میں 42، کراچی میں 41، اسلام آباد میں 40، پشاور میں 37، کوئٹہ میں 33، گلگت میں 25 اور لیپہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

حالات اتنے خراب تھے کہ زمین پر کپڑا بچھا کر سوتے تھے ۔۔ استاد سے شادی کے بعد اس لڑکی کا ساتھ گھر والوں نے کیوں چھوڑ دیا؟

صدر علوی، وزیراعظم شہبازشریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کہے گا، منحرف ارکان اب ووٹ نہیں ڈالیں گے،جبکہ اتحادی ایم کیوایم اور بی اے پی بھی ساتھ نہیں ہوگی، شیخ رشید

حفیظ شیخ کا نام نگران وزیر اعظم کے لئے تقریباً فائنل، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

FOLLOW US