Sunday January 19, 2025

میدانی علاقوں میں ہیٹ ویو،ملک بھر میں آج بھی موسم شدیدگرم رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ میدانی علاقے آج بھی ہیٹ ویو کے زیر اثر رہیں گے جب کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہو رکا درجہ حرارت43 ڈگری سینٹی گریڈ ،بہاولپوراور ڈی جی خان میں 46ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ،مٹھی ،نوابشاہ میں 47،دادو اور موہنجو داڑو میں 48ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ تک جانے کا امکان ہے۔

گوجرانوالہ میں تیز رفتار ٹرک نے 2مسافر وین کچل ڈالیں،12افراد جاں بحق،8زخمی

ملک کی حفاظت میں بھول ،چوک پر معافی کی گنجائش نہیں ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

لانگ مارچ ،پی ٹی آئی کے متحرک رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند اورحراست میں لینے کا فیصلہ ، فہرستیں تیار

FOLLOW US