Monday January 20, 2025

گھر سے نکلنے سے پہلے یہ خبر لازمی پڑھ لیں موسم آج کہاں کہاں آ گ برسائے گا ،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے شہر کا موسم آج بھی گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں آج بھی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کاامکان ہے جب کہ گزشتہ روز کراچی میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف حصوں میں ایک ہفتے کے دوران موسم گرم رہے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی سے بچاؤ کے لیے شہری احتیاط کریں ،زیادہ سے زیادہ پانی پئیں، سر ڈھانپ کر رکھیں اور غیر ضروری طور پر دھوپ میں نہ نکلیں۔

کل پریڈگراؤنڈمیں جلسہ نہیں،تاریخ رقم ہونےجارہی ہے،اسدعمر

‘وزیراعظم نے بہت دیر کر دی ملاقات میں کوئی فیصلہ نہیں ہونے جا رہا، ق لیگ کے رہنما نے ملاقات سے قبل حکومت کو واضح کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر افتخار احمد نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

FOLLOW US