Sunday January 19, 2025

گرمی سے ستائے ہوئے روزہ داروں کیلئے خوشخبری آگئی ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی سندھ میں شدید گرم رہے گا ۔ تاہم شام/رات کے اوقات میں شمال مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: شہید بینظیر آباد46 ، لاڑکانہ،پڈعیدن ، موہنجوداڑو اورسکرنڈ میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پی ٹی آئی و سابق شوہر عمران خان سے کوئی لینا دینا نہیں، جمائما کا پارہ ہائی ، بڑا بیان جاری کردیا

عمران خان کو واپس نہ لائے تو جیلیں بھر دیں گے، شیخ رشید نے کس کو دھمکی دے دی؟

” ملک میں افراتفری پھیلنے والی ہے “خود ہی ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی پر حملہ کروا کر پی ٹی آئی کے فواد چوہدری کی دہائی

FOLLOW US