
الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو بطور سینیٹر ڈی نوٹیفائی کردیا سینیٹ میں فیصل واوڈا کی جنرل نشست خالی قرار دے دی گئی
اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واوڈا کو بطور سینیٹر ڈی نوٹیفائی کردیا ہے، سینیٹ میں فیصل واوڈا کی نشست خالی قرار دے دی گئی ،10مارچ 2021