Monday January 20, 2025

ذ ہنی معذور سابق جج کو چوک میں لٹکا کر جوتے مارنے چاہئیں ، فیصل واوڈا کا سابق جج رانا ایم شمیم سے متعلق بیان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے گلگت بلتستان کی سپریم ایپلٹ کورٹ کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انتہائی سخت الفاظ استعمال کیے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ایسے ریٹائرڈ اور ذہنی مفلوج جج کو چوک میں لٹکا کر جوتے مارنے چاہئیں۔فیصل واوڈانے یہ الزام بھی لگایا کہ انہوں نے پیسے کھائے ہیں، ان کو سزائیں دینا بڑا ضروری ہے، یہ جج بھی بھگوڑا ہی ہے۔ان کا کہنا تھاکہ نوٹ کی وجہ سے ضمیر کھلا ہے، اس جج کو نواز شریف نے 2015 میں بھرتی کیا۔

’جب ڈاکٹر نے مجھے سیمی فائنل کھیلنے سے ہونے والے خطرے کے بارے میں بتا یا تو ۔‘ محمد رضوان آئی سی یو میں ڈاکٹر سے ہونے والی گفتگو سامنے لے آئے

مرسیڈیز ایس کلاس میں نقص، چین سے 12 ہزار گاڑیاں واپس منگوالی گئیں

اب سرکاری ملازمین کی بھرتیاں پنشن کے نئے طریقہ کار کے مطابق کی جائیں گی، محکمہ خزانہ نے بڑا اعلان کر دیا

FOLLOW US