وزیراعظم سے تفصیلی بات چیت کے بعد چین جارہا ہوں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا چین روانگی سے قبل اہم پیغام
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کے اہم دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔چین روانگی سے قبل شاہ محمود قریشی کا ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے