
پولیس نے زمان پارک سے جو چیزیں اٹھائیں ان میں کوئی ڈائری شامل ہی نہیں تھی، بشرٰی بی بی کی مبینہ ڈائری سے متعلق فرخ حبیب کا ردعمل
لاہور : پی ٹی آئی رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس نے زمان پارک سے جو چیزیں اٹھائیں ان میں کوئی ڈائری شامل ہی نہیں تھی۔ تفصیلات کے مطابق