
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سندھ ہاؤس پہنچنے والے اپنے کزن اور پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف کو ’بے شرم‘ کہہ دیا
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سندھ ہاؤس پہنچنے والے اپنے کزن اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف کو بے