Sunday January 19, 2025

اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟ اسٹیٹ بینک نے نصاب مقررکردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہجری سال 43-1442 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ہجری سال 43-1442 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 88 ہزار 927 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ سیونگ، نفع نقصان شراکت اور دیگر بینک کھاتوں سے زکوٰۃ کٹوتی 4 اپریل کو ہوگی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نصاب سے کم رقم والے بینک کھاتوں سے زکوٰۃ کٹوتی نہیں ہوگی۔

ریحام خان کا حافظ حمد اللہ کو زردا بھیجنے کا وعدہ ، وجہ کیا بنی

پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں 1 جون سے 31 جولائی تک ہوں گی

ساڑھے تین ارب روپے کا انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پرٹیلی نار کے بینک اکاﺅنٹس منجمد

FOLLOW US