Sunday January 19, 2025

ریحام خان کا حافظ حمد اللہ کو زردا بھیجنے کا وعدہ ، وجہ کیا بنی

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمد اللّٰہ کو زردا بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔ ریحام خان نے ٹوئٹر پر وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’عثمان بزدار کو آؤٹ کرنے کا مقصد کپتان کی کپتانی بچانے کی ناکام کوشش ہے، چوہدری پرویز الٰہی بھی پنجاب کے وزیراعلیٰ نہیں بن سکیں گے‘۔ ریحام خان نے حافظ حمد اللہ کو ٹیگ کیا اور لکھا کہ ’عمران نیازی نے کرسی بچانے کے لیے لوٹ سیل میلہ لگایا ہے، عمران خان قوم سوال کرتی ہے کہ وزارت اعلیٰ دےکر ضمیر خریدنا حلال ہے؟‘

پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں 1 جون سے 31 جولائی تک ہوں گی

ٹوئٹ پر حافظ حمد اللہ کی جانب سے ایموجی کے ذریعے ٹوئٹ کا جواب دیا گیا۔ریحام خان نے ترجمان پی ڈی ایم کا ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘مٹھائی کے بعد اب زردا بھیجوں گی’۔

ساڑھے تین ارب روپے کا انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پرٹیلی نار کے بینک اکاﺅنٹس منجمد

وزیر اعلیٰ پنجاب کا استعفیٰ گورنر کو موصول ہوگیا، منظور کب ہوگا؟

FOLLOW US