
درجہ اوّل اور درجہ دوئم کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں اضافہ قیمتوں میں 20 سے 40 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا
لاہور: گھی مینوفیکچرز کمپنیوں نے درجہ اوّل اور درجہ دوئم کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 سے 40 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے