Monday January 20, 2025

مسجد نبوی ﷺ میں 2 سال بعد رمضان میں اجتماعی افطاری کی اجازت مل گئی

مدینہ منورہ میں قائم مسجد نبوی ﷺ میں رواں برس رمضان میں اجتماعی افطاری کی اجازت دے دی گئی۔ کورونا کے باعث مسجد نبوی ﷺ میں دو سال سے اجتماعی افطار پر پابندی تھی جسے اب رواں سال ختم کردیا گیا ہے۔ سعودی گزٹ کے مطابق رواں سال مسجد نبوی ﷺ میں افطار کیلئے سخت قوانین بنائے گئے ہیں اور ساتھ ہی سماجی فاصلے بھی نافذ کیا جائے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سماجی فاصلے کی صورت میں ایک صف میں 5 افراد جبکہ سماجی فاصلے کی پابندی نا ہونے پر 12 افراد ایک صف میں بیٹھیں گے۔ اس کے علاوہ دسترخوان کی دوسری جانب کوئی روزہ دار نہیں بیٹھ سکے گا۔

ونٹر اولمپکس2022ءکے مقابلے، انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو کنڈومز مفت مہیا کرنے کا شرمناک اعلان کردیا

‘مجھے نہیں پتہ تھا کہ عمران خان برا مان جائیں گے، نبیل گبول نے ریحام خان کو شادی کی پیشکش سے متعلق وضاحت پیش کردی

عمران خان کے جھوٹے اور کھوکھلے دعوے سن کر فیصلہ کیا ہے جس دن ان کی حکومت ختم ہوئی اسی دن اپنا سب کچھ بیچ کر پاکستان واپس آ جاوں گا دعا کریں یہ کام جلد ہو جائے

FOLLOW US