Monday January 20, 2025

تکذیب نکاح کی اپیل مسترد، اداکار ہ میرا عتیق الرحمان کی بیوی قرار

لاہور: سیشن کورٹ نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیا اور اداکارہ کی تکذیب نکاح کی اپیل مسترد کردی۔ سیشن کورٹ کی جانب سے فیصلہ سنایا گیا ہے کہ اداکارہ میرا کا نکاح درست تھا اور وہ عتیق الرحمان کی بیوی ہے ۔ایڈیشنل سیشن جج مظہر حسین نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ درست قرار دیتے ہوئے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل مسترد کی ہے۔واضح رہے کہ ادکارہ میرا نے فیملی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی اور فیملی کورٹ نے میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دیا تھا۔

ونٹر اولمپکس2022ءکے مقابلے، انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو کنڈومز مفت مہیا کرنے کا شرمناک اعلان کردیا

‘مجھے نہیں پتہ تھا کہ عمران خان برا مان جائیں گے، نبیل گبول نے ریحام خان کو شادی کی پیشکش سے متعلق وضاحت پیش کردی

عمران خان کے جھوٹے اور کھوکھلے دعوے سن کر فیصلہ کیا ہے جس دن ان کی حکومت ختم ہوئی اسی دن اپنا سب کچھ بیچ کر پاکستان واپس آ جاوں گا دعا کریں یہ کام جلد ہو جائے

FOLLOW US