Monday January 20, 2025

درجہ اوّل اور درجہ دوئم کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں اضافہ قیمتوں میں 20 سے 40 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا

لاہور: گھی مینوفیکچرز کمپنیوں نے درجہ اوّل اور درجہ دوئم کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 سے 40 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس اضافے کے ساتھ درجہ اوّل کے گھی کی قیمت بڑھ کر 410 روپے ہوگئی ہے جبکہ درجہ اول کے کوکنگ آئل کی قیمت 30 روپے اضافے کے ساتھ 390 روپے تک پہنچ گئی ہے اسی طرح درجہ دوئم کے گھی کی قیمت 40 روپے اضافے کے ساتھ 390 روپے اور کوکنگ آئل کی قیمت 375 روپے فی کلو ہوگئی۔

ونٹر اولمپکس2022ءکے مقابلے، انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو کنڈومز مفت مہیا کرنے کا شرمناک اعلان کردیا

عمران خان کے جھوٹے اور کھوکھلے دعوے سن کر فیصلہ کیا ہے جس دن ان کی حکومت ختم ہوئی اسی دن اپنا سب کچھ بیچ کر پاکستان واپس آ جاوں گا دعا کریں یہ کام جلد ہو جائے

‘مجھے نہیں پتہ تھا کہ عمران خان برا مان جائیں گے، نبیل گبول نے ریحام خان کو شادی کی پیشکش سے متعلق وضاحت پیش کردی

FOLLOW US