Monday January 20, 2025

امیتابھ بچن نے کرپٹو کرنسی سے ڈھائی سال میں کتنے پیسے کمائے? جان کر آپ کی بھی آنکھیں کھل جائیں گی

ممبئی: بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے کرپٹو کرنسی سے کروڑوں روپے کمالیے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری سے ڈھائی سالوں میں کروڑوں روپے کما لئے۔امیتابھ بچن نے 2015 میں اپنے بیٹے ابھیشیک بچن کے ساتھ سنگاپورکی ایک کمپنی کے ذریعے کرپٹوکرنسی میں ڈھائی لاکھ ڈالرز یعنی ایک کروڑ چھ لاکھ بھارتی روپے کی سرمایہ کاری کی تھی۔ڈھائی سال بعد امیتابھ بچن کو کرپٹوکرنسی سے 112 کروڑ بھارتی روپے کا منافع ہوا۔امیتابھ بچن کو مختلف کمپنیوں اور کاروبار میں سرمایہ کاری سے بھی بھاری منافع حاصل ہوتا ہے۔

بابر اعظم کا ہم شکل بھی سامنے آگیا، ہاتھ سے بریانی کھاتے ویڈیو وائرل

نیوزی لینڈ نے جب اپنی حاملہ خاتون صحافی کو ملک میں داخلہ دینے سے انکار کر دیا تو طالبان نے رابطہ کرنے پر کیا پیشکش کی ؟ حیران کن انکشاف

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےکی سمری مؤخرکردی

گھرکی نیلامی کی اجازت۔سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکوزندگی کاسب سےبڑاجھٹکالگ گیا

FOLLOW US